نئی دہلی،3فروری' مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے رشوت کے مبینہ معاملہ میں کانپور کے اشیا اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) کمشنر سنسکار چند اور آٹھ دیگر کو گرفتار کیا ہے۔
سی بی آئی کے ذرائع
نے آج یہاں بتایا کہ تفتیشی ایجنسی کو کچھ لوگوں اور کاروباریوں سے رشوت مانگے جانے کی شکایت ملی تھی۔
تفتیشی ایجنسی نے اس سلسلہ میں کل 10لوگوں کے خلا ف ایک ایف آئی آر بھی درج کی تھی۔