: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد29مئی(یواین آئی)ہندوستانی خلائی جانچ ایجنسی (اسرو)نے کامیابی کے ساتھ آندھراپردیش کے سری ہری کوٹہ کے خلائی مرکز سے جی ایس ایل وی ایف12 این وی ایس01 سیٹلائٹ کو
کامیابی سے چھوڑا جس کی الٹی گنتی گذشتہ روز شروع ہوئی تھی اس سٹلائیٹ کو آج 10بجکر42منٹ پر چھوڑاگیا جیو سینکرونک سیٹلائٹ لانچ وہیکل مشن این وی ایس01 نیوی گیشن سیٹلائٹ کا وزن تقریباً 2232 کلوگرام ہے۔