the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 02 ستمبر (یو این آئی) حکومت نے ملک کے دو کروڑ سے زیادہ سرکاری افسران اور اہلکاروں کے کام کرنے کی استعداد وصلاحیت کو فروغ دینے کے مقصد سے ’کرم یوگی مشن‘ کا آج اعلان کیا جس کے تحت ٹریننگ کے عمل میں وسیع پیمانے پر تبدیلی کی گئی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ایک ’فروغ انسانی وسائل کونسل‘ کی تشکیل ہو گی جو سول۔سروسز ریفارم اور فروغ استعداد و صلاحیت کو نئی جہت دے گی۔
یہ فیصلہ آج یہاں



وزیر اعظم مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں کیا گیا۔ میٹنگ کے بعد مرکزی وزیر پرکاش جاؤڈیکر اور ڈاکٹر جیتیندر سنگھ نے ایک پریس کانفرنس یہ اطلاع دی۔
انہوں نے کہا کہ قومی بھرتی ایجنسی (این آر اے) کے قیام کے بعد حکومت نے فروغ انسانی وسائل کے شعبے میں سب سے بڑے ریفارم کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے تحت ’مشن کرم یوگی‘ کے نام سے قومی سول سروس کی صلاحیت کے فروغ کے پروگرام (این پی سی ایس سی بی) شروع کیا جا رہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.