the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 13 فروری'  سپریم کورٹ نے آگسٹاو یسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر خریداری معاملہ میں چھتیس گڑھ کی رمن سنگھ حکومت کو بڑی راحت دیتے ہوئے اس معاملہ میں تحقیقات کا مطالبہ کرنے والی عرضی آج منسوخ کر دی۔

جسٹس آدرش کمار گوئل اور جسٹس للت امیش کی



بنچ نے معاملے کی جانچ سے متعلق غیر سرکاری تنظیم ’سوراج ابھیان‘ کی درخواست مسترد کر دی۔

درخواست گزار کی جانب سے معروف وکیل پرشانت بھوشن نے دلیل دی تھی کہ رمن سنگھ حکومت نے اس وی وی آئی پی ہیلی کاپٹر کی خریداری میں شفافیت نہیں برتی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.