: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 02 اگست (یو این آئی) سپریم کورٹ نے گریجویٹ سطح کے میڈیکل اور دیگر متعلقہ کورسز میں داخلے کے لیے منعقد کیے جانے والے قومی اہلیت کم داخلہ ٹیسٹ (این ای ای ٹی-یوجی) کے سوالیہ پرچوں کو مرکز پر امتحان میں محفوظ طریقے سے پہنچانے، محفوظ رکھنے کے لیے جمعہ کو مرکزی حکومت اور نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (NTA) کو متعلقہ
امیدواروں کو امتحانات کی بروقت فراہمی اور سخت جانچ پڑتال کو یقینی بنانے کے لیے ایک معیاری آپریٹنگ طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت دی ہے چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس جے بی پارڈی والا اور منوج مشرا کی بنچ نے 5 مئی 2024 کو منعقدہ این ای ای ٹی یوجی میں بے ضابطگیوں سمیت بے قاعدگیوں کے خلاف دائر درخواستوں پر تفصیلی فیصلہ سناتے ہوئے یہ ہدایت دی۔