: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 03 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس کے صدر ملک ارجن کھڑگے نے آج کہا کہ سیلاب کی وجہ سے بہار کے کئی علاقوں میں تباہی مچی ہوئی ہے اور لاکھوں لوگوں کو اپنے گھروں سے بے دخل ہونا
پڑاہے، اس لیے مودی حکومت کو سیلاب میں ریلیف فراہم کرنا چاہیے پی ایم کیئرس فنڈ سے وہاں کے متاثرین کی مدد کرنی چاہیے مسٹر کھڑگے نے آج 'ایکس ' پر کہا 'بہار میں سیلاب کی صورتحال سنگین ہوتی جا رہی ہے۔