the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

نئی دہلی: کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے جمعہ کو کہا کہ پارلیمنٹ سے تقریبا 150 اپوزیشن ممبران پارلیمنٹ کو معطل کر کے حکومت نے ان کے حلقوں کے لوگوں کی آواز کو دبا دیا ہے۔

حزب اختلاف کے ممبران پارلیمنٹ کی بڑی تعداد میں معطلی کے خلاف جنتر منتر پر انڈین نیشنل ڈیولپمنٹل انکلوسیو الائنس (انڈیا) بلاک کے احتجاج سے خطاب کرتے ہوئے، کانگریس لیڈر



نے 'بے روزگاری' پر مرکز کو گھیر لیا۔

انہوں نے کہا کہ دو نوجوان، دھویں کے کنستر لے کر لوک سبھا میں کود گئے کیونکہ وہ بے روزگار تھے۔ سب سے پہلے وہ لوگ اندر کیسے آئے اور پارلیمنٹ کے اندر گیس سلنڈر بھی لے آئے۔ اگر وہ چاہتے تو کچھ بھی لا سکتے تھے۔ دوسرا سوال یہ ہے کہ انہوں نے احتجاج کیوں کیا؟ اس کی وجہ بے روزگاری تھی۔ ملک میں بے روزگاری بہت زیادہ ہے۔ اس ملک کے نوجوانوں کو آج روزگار نہیں مل رہا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.