: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 30 جولائی (یو این آئی) لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے منگل کو حکومت پر زور دیا کہ وہ کیرالہ کے وایناڈ میں لینڈ سلائیڈنگ کے تباہ کن واقعہ کے بعد وہاں راحت اور بچاؤ کاموں میں تیزی لائے
لوک سبھا میں وقفہ صفر کے دوران مسٹر گاندھی نے کیرالہ کے وائناڈ میں متعدد مٹی کے تودے گرنے کے واقعہ کے بارے میں کہا "آج صبح سویرے وایناڈ میں کئی تباہ کن لینڈ سلائیڈنگ ہوئی، جس میں 70 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔