: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 13 ستمبر (یواین آئی) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا ہے کہ ہماچل پردیش کی صورتحال بہت تکلیف دہ ہے اور وہاں قدرت نے جو تباہی مچائی
ہے اس نے لوگوں کی خوشیاں چھین لی ہے، اس لئے مرکزی حکومت کوہماچل پردیش کی تباہ کاریوں کو قومی آفت قرار دینا چاہیے محترمہ واڈرا نے کہا، "ہماچل پردیش کی صورتحال بہت دردناک ہے۔