: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 13 ستمبر (یو این آئی) وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج کہا کہ غیر ملکی پورٹ فولیو سرمایہ کاروں نے حالیہ مہینوں میں ملک کے سرمایہ بازار میں بہت زیادہ سرمایہ کاری کی ہے اور مودی حکومت ملک میں مزید سرمایہ کاری لانے کے لیے ہر قدم اٹھانے کے لیے تیار ہے محترمہ سیتا رمن نے پوسٹ
پانڈیمک: ریپرپوزنگ انڈیا تھیم پر ہیرو انٹرپرائز کی مائنڈ مائن انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام دو روزہ 15ویں مائنڈ مائن سمٹ کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت پوری دنیا کے عالمی سرمایہ کار ہندوستان کو سرمایہ کاری کا ایک بہتر سنٹر سمجھ رہے ہیں اور اس کے نتیجے میں حال ہی میں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی آئی ہے۔