: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 21 فروری (یو این آئی) مرکزی زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر ارجن منڈانے کہا ہے کہ مرکزی حکومت کسانوں کے ساتھ ہر مسئلہ پر بات چیت کے لیے تیار ہے۔ مسٹر منڈانے بدھ کو یہاں کہا کہ کسان تنظیموں کے ساتھ چوتھے دور کی بات چیت کے بعد حکومت
پانچویں دور میں کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) کی مانگ ، فصلوں کے تنوع، پرالی کے مسائل اور ایف آئی آر جیسے تمام مسائل پر بات چیت کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں ایک بار پھر کسان لیڈروں کو بات چیت کے لیے مدعو کرتا ہوں۔ ہمارے لیے امن برقرار رکھنا ضروری ہے۔