نئی دہلی، 4جولائی:- مرکزی حکومت شمالی ریاستوں میں خصوصاً میزورم اور منی پور بند برما سرحد پر سیکورٹی بڑھانے کا حکم صادر کیا ہے۔
سرکاری ذرائع
کے مطابق مرکزی اور ریاستی حکومتوں دونوں میں۔
سنٹرل نیم فوجی آسام رائفلز سے کہا گیا ہے کہ وہ فعال رہے او رسیکورٹی بڑھائے خصوصا اسلحہ کی اسمنگلنگ پر نظر رکھی جائے