the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد/24ستمبر(ایجنسی) گورنر ای ایس ایل نرسمہن اور وزیر بلدی نظم و نسق کے ٹی راما راؤ نے شہر میں سائیکل سواری کرتے ہوئے شہریوں کے لیے ایک مثال قائم کی- حیدرآباد میٹرو ریل کی افتتاحی تقاریب میں شرکت کے بعد جب وہ خیریت آباد میٹرو اسٹیشن پر میٹرو ریل سے نیچے اترے تو انہوں نے اپنی گاڑیوں میں سوار ہونے کے



بجائے دوسروں کو سائیکل سواری کرتے دیکتھے ہوئے خود بھی سائیکل سواری کو ترجیح دی- خیریت آباد میٹرو اسٹیشن سے راج بھون تقریبا ایک کلو میٹر کی دوری کو انہوں نے سائیکل سواری کے ذریعہ طے کیا- گورنر نے جب میٹرو اسٹیشن سے اترنے کے بعد میٹرو کے مسافرین کو سائیکل سواری کرتے دیکھا تو حیرت زدہ رہ گئے، انہوں نے خود بھی سائیکل لے لی- ان کی تقلید کرتے ہوئے وزیر بلدی نظم ونسق نے بھی سائیکل لی-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.