the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 08 اپریل (یو این آئی) چیف جسٹس آف انڈیا این وی رمنا نے جمعہ کو کہا کہ حکومتوں کی طرف سے ججوں کو بدنام کرنے کی کوششوں کا حالیہ رجحان افسوسناک ہے جسٹس رمن نے یہ ریمارکس غیرمناسب اثاثہ جات کیس میں چھتیس گڑھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر دو خصوصی چھٹی کی درخواستوں کی سماعت کے دوران دئیے انہوں نے کہا ’’ہم اکثر دیکھتے ہیں کہ حکومتیں، بہت سی نجی جماعتوں کی طرح، اب ججوں کی شبیہ کو خراب کرنے کی کوشش کرتی ہیں۔ یہ رجحان بد بختانہ اور مہلک ہے۔‘‘
چیف جسٹس، جسٹس



کرشنا مراری اور جسٹس ہیما کوہلی کی ڈویژن بنچ چھتیس گڑھ کے سابق پرنسپل سکریٹری امن سنگھ اور ان کی اہلیہ کے خلاف درج ایف آئی آر کو منسوخ کرنے کے حکم کو چیلنج کرنے والی ایک درخواست کی سماعت کر رہی تھی۔ پرنسپل سکریٹری اور ان کی اہلیہ کے خلاف ان کے اعلان کردہ آمدنی کے ذرائع سے غیر مناسب اثاثے حاصل کرنے پر ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔ ہائی کورٹ نے پرنسپل سیکرٹری جوڑے کی درخواست پر اس ایف آئی آر کو منسوخ کرنے کا حکم دیا تھا۔ ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.