the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی ، 29 مارچ (یو این آئی) کا نگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے ہفتہ کو کہا کہ ریگولیٹری بدانتظامی اور حکومت کے قریبی سرمایہ داروں کو فائدہ پہنچانے والے اقدامات نے ملک کا بینکنگ نظام تباہ کر دیا ہے اور بینک سنگین بحران میں آگئے ہیں۔ 
مسٹر گاندھی نے کہا کہ



بنکوں میں اقربا پروری چل رہی ہے اور حکومت کے قریبی صنعت کاروں کے قرضے انہیں فائدہ پہنچانے کے لئے معاف کئے جارہے ہیں۔ پارلیمنٹ کے احاطے میں ان سے ملنے آئے سی آئی سی آئی بینک کے نمائندوں کی شکایات کا تذکرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملازمین حکومت کی پالیسیوں کی قیمت چکار ہے ہیں اور ان کا استحصال اور ہراساں کیا جا رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.