the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی،14 دسمبر(یواین آئی)کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ کورونا بحران کے دوران حکومت نے جو 20 لاکھ کروڑ روپے کا اقتصادی پیکج کا اعلان کیا وہ زمین پر نہیں اترا اور اعلان کرنے میں ماہر حکومت کا یہ پیکج بھی جملہ ثابت ہوا مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیا،’’انتخابی جملہ -15 لاکھ اکاؤنٹ میں،کورونا جملہ -20 لاکھ کروڑ کا پیکج ۔اس کے ساتھ ہی انہوں نے ایک خبر پوسٹ کی



ہے جس میں جاننے کے حق - آرٹی آئی کے تحت مانگی گئی معلومات میں حکومت نے بتایا ہے کہ اس سال مئی میں جو 20 لاکھ کروڑ روپے کے اقتصادی پیکج کا اعلان کورونا سے نمٹنے کےلئے کیا گیا تھا اس کا محض دس فیصد پیسہ ہی تقسیم ہوا ہے۔
کانگریس رہنما نے کہا کہ اس طرح سے 15 لاکھ روپے کھاتے میں ڈالنے کے انتخابی جملے کی طرح مودی حکومت کا 20 لاکھ کروڑ روپے کا پیکج بھی کورونا جملہ ثابت ہوا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.