the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 11 مارچ (یو این آئی) حکومت نے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے پیر کو شہریت ترمیمی قانون 2019 کو پورے ملک میں نافذ کرنے کا اعلان کیا مرکزی وزارت داخلہ نے ٹوئیٹر پر ایک پوسٹ میں اس سلسلے میں اطلاع دی پوسٹ میں لکھا ہے، "وزارت داخلہ آج شہریت (ترمیمی) ایکٹ، 2019 (سی اے اے-2019) کے تحت قواعد کو نوٹیفائی کرے گی  "یہ قواعد، جسے شہریت (ترمیمی) رولز، 2024 کہا جائے گا، سی اے اے -2019 کے تحت اہل افراد کو ہندوستانی شہریت دینے کے لیے درخواست دینے کے قابل بنائے گا۔
اس ایکٹ کے مطابق تین ممالک پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان سے آنے والے اور ہندو، سکھ ، جین، پارسی، بدھ اور عیسائی کے چھ مذاہب کی پیروی کرنے



والے ایسے تارکین وطن کو تصور نہیں کیا جائے گا جو درست دستاویزات کے ساتھ نہ آئے ہوں۔ وہ ہندوستانی غیر قانونی تص شہریت کے لیے اہل تصور کیے جائیں گے اور اس مقصد کے لیے ہندوستان کے غیر ملکی شہریوں کی رجسٹریشن کے دفعات میں کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ ایسے لوگوں کے ساتھ غیر قانونی تارکین جیسا سلوک نہیں کیا جائے گا۔ اس سے فائدہ اٹھانے کے لیے ، انہیں مرکزی حکومت کے ذریعہ فارنرز ایکٹ 1946 اور پاسپورٹ (انٹری ان انڈیا) ایکٹ، 1920 سے مستثنیٰ کیا جائے گا۔ قابل ذکر ہے کہ 1920 کا پاسپورٹ ایکٹ غیر ملکیوں کو پاسپورٹ رکھنے کا پابند کرتا ہے جبکہ 1946 کا غیر ملکی قانون ہندوستان میں غیر ملکیوں کے داخلے اورواپسی کو منظم کرتا ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.