the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 26 اگست (ایجنسی) سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی اسپیشل پروٹیکشن گروپ (ایس پی جی) سکیورٹی ہٹا دی گئی ہے ۔ مسٹر سنگھ كو اگرچہ زیڈ پلس سکیورٹی جاری رہے گی ۔وزارت داخلہ کے مطابق تمام سکیورٹی ایجنسیوں کے جائزے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے ۔ ہندوستان کے وزیر اعظم اور سابق وزرائے اعظم کو ایس پی جی سکیورٹی فراہم کی جاتی ہے ۔ وزارت داخلہ کے افسر نے پیر کو بتایا’’موجودہ دورکاسکیورٹی جائزہ معمول



کے مطابق ہونے والا ایک پیشہ ورانہ کام ہے ۔ یہ سکیورٹی ایجنسیوں کے جائزے پر مبنی ہے ۔ ڈاکٹر منموہن سنگھ کو زیڈ پلس سکیورٹی ملتی گی‘‘۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیو گوڑا کی ایس پی جی سکیورٹی بھی ہٹا دی گئی ہے ۔ اس کے بعد اب صرف وزیر اعظم نریندر مودی اور گاندھی خاندان کو ہی ایس پی جی سکیورٹی جاری رہے گی ۔ اکتوبر 1984 میں اس وقت کے وزیر اعظم اندرا گاندھی کے قتل کے بعد 1985 میں ایس پی جی قائم کی گئی تھی ۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.