the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
جےپور،25اکتوبر:-راجستھان ریاستی کانگریس کے صدرسچن پائلٹ نے کہا ہے کہ ریات میں کسانوں کا قرض معاف کرنے کےلئے کانگریس زور شور سے دباؤ بنائے گی۔
اسمبلی میں رات بھر دھرنے پر بیٹھے کانگریس اراکین اسمبلی سے آج صبح ملاقات کرنے کے بعد مسٹر پائلٹ



نے میڈیا کو بتایا کہ مہاراشٹر اور اترپردیش میں کسانوں کے قرضے معاف کئے جاچکے ہیں اور پنجاب اور کرناٹک میں بھی ایسا قدم اٹھایا جاچکا ہے۔
انہوں نے کہا کہ راجستھان کے کسانوں نے ایساکوئی گناہ نہیں کیا جو ان کے قرضے معاف نہیں کئے جارہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.