the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے 8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ریاستی حکومت نے یہ فیصلہ مسلمانوں کی مقدس رات شب معراج کے پیش نظر لیا ہے۔
حکومت کی جانب سے جاری کیلنڈر میں 8 فروری کو شب معراج کی تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ پہلے یہ ایک اختیاری تعطیل تھی لیکن اب یہ باقاعدہ چھٹی بن گئی ہے۔ شب معراج کو مسلمان  مقدس رات



کےطورپر خصوصی عبادتوں کااہتمام کرتے ہیں۔اس کے علاوہ شب معراج کی مناسبت سے مساجد کو روشنیوں سے سجایا جاتا ہے۔ اورفرندان توحید رات بھر جاگتے رہتے ہیں اس کے علاوہ علمائے کرام کی جانب شب معراج کی فضیلت پرروشنی ڈالی جاتی ہے۔
اس سلسلے میں تلنگانہ حکومت نے 8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کیا اور جی او بھی جاری کیاہے۔ اعلامیہ جاری ہونے کے باعث سرکاری دفاتر اور اسکولوں کو چھٹی رہےگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.