the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 6 جون (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ 21 ویں صدی کا ہندوستان عوام پر مبنی طرز حکمرانی کے نقطہ نظر کے ساتھ آگے بڑھا ہے اور یہ ہماری اولین ترجیح ہے کہ ہم خود لوگوں تک پہنچیں اور ہر ایک اہل شخص کو مکمل فائدہ پہنچائیں۔
وزارت خزانہ اور کارپوریٹ امور کی طرف سے یہاں آزادی کے امرت مہوتسو کے تحت منعقدہ ایک ہفتہ طویل خصوصی پروگرام کا افتتاح کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ ملک نے ماضی میں حکومت پر مرتکز حکمرانی کا خمیازہ اٹھایا ہے۔ لیکن آج 21ویں صدی کا ہندوستان عوام پرمرتکز طرز حکمرانی کے ساتھ آگے بڑھا ہے۔ جن لوگوں نے ہمیں یہاں اپنی



خدمت کے لیے بھیجا ہے۔ اس لیے یہ ہماری اولین ترجیح ہے کہ ہم خود عوام تک پہنچیں، ہر اہل فرد تک پہنچیں، انہیں بھرپور فائدہ پہنچائیں، یہ ذمہ داری ہم پر عائد ہوتی ہے۔
اس موقع پر مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن، کارپوریٹ امور کے وزیر مملکت راو¿ اندرجیت سنگھ، وزیر مملکت برائے خزانہ پنکج چودھری اور ریاستی وزیر خزانہ بھاگوت کرشنا راو¿ کراد بھی موجود تھے۔
اس موقع پر وزیر اعظم نے جن سمرتھ پورٹل کا بھی آغاز کیا، جو حکومت کی کریڈٹ سے منسلک اسکیموں کا پورٹل ہے۔ اس کے ساتھ انہوں نے ایک روپے، دو روپے، پانچ روپے، 10 روپے اور 20 روپے کے خصوصی سیریز کے سکے بھی جاری کئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.