the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی، 28 فروری (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے حکومت پر دلتوں کو نظر انداز کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ اس طبقے کے مفادات کے لیے ایک قومی درج فہرست ذات کمیشن کی تشکیل کی توقع ہے تاکہ دلتوں کی آواز کو دبایا جاسکے لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ درج فہرست ذات سے متعلق کمیشن میں بہت سے عہدوں کو نہیں بھرا جا رہا ہے اور یہ دلتوں کے



سماجی اور آئینی حقوق پر جان بوجھ کر حملہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ کمیشن میں خالی آسامیوں پر جلد از جلد بھرتیاں کی جانی چاہئیں۔ مسٹر گاندھی نے کہا بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی حکومت کی دلت مخالف ذہنیت کا ایک اور ثبوت دیکھیں کہ قومی کمیشن برائے شیڈول کاسٹ کو جان بوجھ کر نظر انداز کیا گیا ہے اور اس کے دو اہم عہدے گزشتہ ایک سال سے خالی پڑے ہیں، جو دلتوں کے حقوق کا تحفظ کرتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.