the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 18 جنوری (یواین آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے الزام عائد کیا ہے کہ مودی حکومت کو کسانوں کی کوئی فکر نہیں ہے اور وہ ان کا سرمایہ اپنے صنعت کار دوستوں میں تقسیم کررہی ہے مسٹر راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا کہ "مودی حکومت جس نے اپنے سوٹ بوٹ والے دوستوں کے 8،75،000 کروڑ روپے کا قرض معاف کیا ہے ، کسانوں



کی پونجی ختم کرنے میں مصروف ہے۔"
اس کے ساتھ ہی انہوں نے ایک اعداد و شمار بھی پیش کیا ہے جس کے مطابق 2014 سے اب تک حکومت نے سرمایہ داروں کو بہت بڑی رقم دی ہے۔
انہوں نے کہا کہ 2014 میں 60 ہزار کروڑ سرمایہ داروں میں تقسیم کی گئی ہے۔ یہ رقم ہر سال بڑھتی گئی اور 2019 میں سرمایہ داروں کو 237 ہزار کروڑ سے زیادہ رقم دی گئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.