the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 12نومبر (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے مودی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے آج کہا کہ حکومت قومی سلامتی سے کھلواڑ کررہی ہے او ر اس سلسلہ میں ملک کو گمراہ کیا جارہا ہے۔
وزیراعظم نریندرمودی پر طنز کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ’مسٹر 56انچ‘خوفزدہ ہوگئے ہیں اور انکی حکومت کے پاس ملک کی سرحدوں کی حفاظت کے لئے کوئی حکمت عملی نہیں ہے۔
مسٹر گاندھی نے ٹوئٹ کیا کہ ہماری قومی سلامتی سے مجرمانہ کھلواڑ کیا جارہا ہے



کیونکہ مودی حکومت کے پاس کوئی اسٹریٹجی نہیں ہے اور مسٹر 56انچ خوفزد ہوگئے ہیں۔ میری ہمدردی ان جوانوں کے ساتھ ہے جو اپنی جان پر کھیل کر ہماری سرحد کی حفاظت کررہے ہیں جبکہ مودی حکومت جھوٹ پر جھوٹ بول رہی ہے۔
اس کے ساتھ ہی انہوں نے ایک خبر پوسٹ کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وزارت خارجہ کہتی ہے کہ کچھ برسوں سے سرحد پر چین کی سرگرمیوں میں اضافہ ہوا ہے لیکن چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت کہتے ہیں کہ چینیوں کی ہندستانی سرحد میں گھسنے کی خبر غلط ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.