: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جموں25 ستمبر(یو این آئی)کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی نے بدھ کے روز کہا کہ مودی حکومت صرف دو خاندانوں امبانی اور اڈانی کو فائدہ پہنچا رہی ہے انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر اور ہماچل
کے سیب ملک بھر میں فروخت ہوتے تھے لیکن اب یہ انڈسٹری بھی اڈانی کو دی گئی جس سے تاجروں کو نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے راہل گاندھی نے کہا :’جموں وکشمیرانتظامیہ کو دوسری ریاستوں سے آئے ہوئے لوگ چلارہے ہیں ۔