: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 16 جولائی (یو این آئی) حکومت نے پارلیمنٹ کی کارروائی بحسن وخوبی چلانے پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے بجٹ اجلاس سے قبل اتوار کے روز تمام سیاسی پارٹیوں کے لیڈروں کا اجلاس طلب کیا ہے بجٹ
اجلاس 22 جولائی سے شروع ہو کر 12 اگست تک جاری رہے گا وزارت پارلیمانی امور نے منگل کے روز یہاں بتایا کہ پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اتوار کے روز صبح 11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں آل پارٹی میٹنگ بلائی ہے۔