the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی‘ 17جولائی (ایجنسی) حکومت نے پندرہویں مالیاتی کمیشن کی مدت کار ایک ماہ توسیع کرکے 30نومبر تک کرنے کے ساتھ ہی اس کے دائرے میں دفاع اور داخلی سلامتی کو بھی شامل کردیا ہے۔
وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں آج یہاں ہوئی کابینہ کی میٹنگ میں یہ فیصلے لئے گئے۔ اطلاعات ونشریات کے وزیر پرکاش جاوڈیکر نے نامہ نگاروں کو یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ مالیاتی کمیشن کی



مدت کار بڑھا کر30نومبر 2019کردی گئی ہے۔
کمیشن کی مدت کار پہلے 30اکتوبر 2019مقرر کی گئی تھی۔ کمیشن کا قیام 27نومبر 2017کو عمل میں آیا تھا اور اسے سال 2020سے پانچ برسوں کے لئے سفارش پیش کرنے کے لئے کہا گیا تھا۔
کمیشن کو اپنی رپورٹ میں یہ بتانے کے لئے کہا گیا ہے کہ کیا دفاع اور داخلی سلامتی کے لئے الگ سے فنڈ قائم کرنے کی ضرورت ہے اور اگر ایسا ہے تو اس کے لئے کیا نظم کیا جانا چاہئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.