the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی، 28 اپریل (یو این آئی) حکومت نے ہندوستان، ہندوستانی فوج اور سیکورٹی ایجنسیوں کے بارے میں اشتعال انگیز ، جھوٹا، گمراہ کن اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے والے سنسنی خیز مواد نشر کرنے والے 16 پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی لگادی ہے سرکاری ذرائع نے پیر کو بتایا کہ یہ پابندی مرکزی وزارت داخلہ کی سفارش پر فوری اثر سے لگائی گئی ہے۔
جن یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد کی گئی ہے



ان میں ڈان نیوز ، سماء ٹی وی، اے آر آئی نیوز اور جیو نیوز شامل ہیں۔ یہ چینل پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر گمراہ کن اور سنسنی خیز مواد نشر کر رہے ہیں۔ 
حکومت نے ارشاد بھٹی ، بی اوایل نیوز ، رفتار ، دی پاکستان ریفرنس ، سما اسپورٹس، جی این این عزیر کرکٹ، عمر چیمہ ایکسکلوسیو، اسما سراجی اور منیب جیسے یوٹیوب چینلز پر بھی پابندی عائد کر دی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.