the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کولمبو، 12 جولائی (یو این آئی) سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا پکسے نے اپنے استعفیٰ پر دستخط کر دیے ہیں اور پارلیمنٹ کے اسپیکر مہندا یاپا ابھے وردنا بدھ کو عوامی طور پر اس کا اعلان کریں گے ڈیلی مرر نے اطلاع دی ہے کہ مسٹر راجا پکسے نے استعفیٰ پر دستخط کر



دیے ہیں اور استعفیٰ ایک سینئر سرکاری اہلکار کے حوالے کر دیا گیا ہے، جو اسے پارلیمنٹ کے سپیکر ابھے وردنا کے حوالے کر دیں گے۔
قابل ذکر ہے کہ سنیچر کو سینکڑوں مظاہرین نے صدارت محل پر دھاوا بول دیا۔ اس واقعہ سے کچھ دیر پہلے مسٹر راجا پکسے صدارتی محل سے چلے گئے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.