the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
لکھنؤ / نئی دہلی: مبینہ طور پر آکسیجن کی کمی کی وجہ سے یوپی کے گورکھپور میں ہوئی بچوں کی اموات پر بی ایس پی چیف مایاوتی نے کہا ہے کہ معصوموں کی موت کے لئے یوپی حکومت ذمہ دار ہے. انہوں نے کہا کہ معصوموں کے اہل خانہ کو انصاف دلوانے کے لئے ہم آگے آئے ہیں. مایاوتی نے قصورواروں پر سخت کارروائی کا مطالبہ کیا.

وہیں، کانگریس لیڈر آر پی این سنگھ نے کہا ہے کہ یہ واقعہ یوپی حکومت کی لاپرواہی سے ہوئی ہے. انہوں نے کہا کہ یہ سرکاری میڈیکل کالج ہے اور حکومت کو آکسیجن کی سپلائی کے لئے مناسب پیسے دینے چاہئے تھے.



style="text-align: right;">
اتر پردیش کے گورکھپور میں 5 دنوں میں 60 بچوں کی اموات کے معاملے سے پورا ملک سہما ہوا ہے. مبینہ طور پر آکسیجن کی سپلائی میں کمی اس کی وجہ بتائی جا رہی ہے لیکن حکومت اس بات سے انکار کر رہی ہے. ہسپتال میں آکسیجن سلینڈر سپلائی کرنے والی کمپنی پشپا سیلز کے مالک منیش بھنڈاری کے گھر پر چھاپہ مارا گیا ہے. وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ اس پورے معاملے میں تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے. انہوں نے وعدہ کیا کہ قصورواروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی. انہوں نے دو وزیر سمیت  ہیلتھ منسٹر سدھارتھ ناتھ سنگھ  کو موقع پر بھیجا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.