the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،11جولائی (ایجنسی) بائے قوم مہاتما گاندھی کے پوتے اور مغربی بنگال کے سابق گورنر گوپال كرشن گاندھی کو آئندہ ماہ پانچ اگست کو ہونے والے نائب صدر کے انتخابات کے لئے اپوزیشن نے اپنا امیدوار اعلان کیا ہے۔
کانگریس صدر سونیا گاندھی کی صدارت میں 18 اپوزیشن پارٹیوں کی



آج یہاں پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے والی میٹنگ میں مسٹر گوپال کرشن گاندھی کو متفقہ طور پر امیدوار بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔

میٹنگ میں جنتا دل یونائٹیڈ نے بھی حصہ لیا، جس نے صدارتی انتخابات میں حکمراں قومی جمہوری محاذ (این ڈی اے) کے امیدوار رام ناتھ كووند کو اپنی حمایت دینے کا اعلان کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.