the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 11 مئی (یو این آئی) گوگل نے کلاسیکل رقاصہ اور کوریوگرافر مرنالني سارا بھائی کے 100 ویں سالگرہ کے موقع پر ڈوڈل بناکر آج اپنا خراج عقیدت پیش کیا۔
ڈوڈل میں مرالني چھتری لی ہوئی ہیں اور ان کے پیچھے طالبات رقص کرتیں ہوئی دکھائی گئی ہیں۔
مرنالنی سارا بھائی کی پیدائش 11 مئی 1918 کو کیرل میں ہوئی تھی۔ ان کے والد ڈاکٹر سوامي ناتھن مدراس ہائی کورٹ میں بیرسٹر تھے اور ماں امو سوامي ناتھن مجاہد آزادی تھیں جو بعد میں ملک کی پہلی ممبرپارلیمنٹ بھی بنی تھیں۔ 
سارابائی نے رقص میں اپنی تکنیک ، طاقت اور جذبات کو



فروغ دینےکے بعد کوریوگرافی اور تعلیم میں اپنا کیریئر بنایا۔ انہوں نے تین سو سے زائد رقص ڈراموں کی کوریوگرافی کی۔انہوں نے 1949 میں کیرل میں اپنے شوہر مشہور سائنسدان وکرم سارا بھائی کے ساتھ ’درپن اکیڈمی‘ قائم کی۔
ایک رپورٹ کے مطابق سارا بھائی نےاپنی زندگی میں 18 ہزار سے زائد طلباء کو بھارت ناٹيم اور كتھاكلي رقص کی تربیت دی۔ انہیں پدم بھوشن کے علاوہ کئی دیگر ایوارڈز سےبھی نوازا گیا۔ انہوں نےکئی کتابیں بھی لکھیں جن میں ’ اسٹوری اور انڈیا، دی وائس آف ہارڈ اور آتم کتھا‘ قابل ذکر ہیں۔ 
یو این آئی۔ شا پ۔ 1017

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.