: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
غزہ، 15 نومبر (یو این آئی) بوند بوند کو ترستے فلسطینوں پر اللہ نے اپنی رحمت برسادی، فلسطینی بچے بارش دیکھ کر خوشی سے نہال ہو گئے اور بارش کا پانی ذخیرہ کرناشروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بے رحم صہیونیوں نے غزہ والوں کا پانی
بند کیا تو اللہ نے اپنی رحمت برسادی، غزہ میں برسات سے موسم خوشگوار ہو گیا، تباہ حال غزہ میں ابر کرم نے نئی جان پھونک دی۔ بوند بوند کو ترستے فلسطینی بچے بارش دیکھ کر خوشی سے نہال ہو گئے اور بارش نے جنگ سے خوفزدہ بچوں کے چہروں کی رونقیں لوٹادیں۔