the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
پنجی، 9 اپریل (یو این آئی) گوا کے وزیر اعلیٰ پرمود ساونت نے ہفتہ کو اپنی کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید تین وزراء کو شامل کیا۔
نئے وزیروں کے طور پر حلف لینے والوں ممیں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سبھاش پھل دیسائی اور نیل کانتھ ہارلرنکر اور مہاراشٹر وادی گومانتک پارٹی (ایم جی پی) کے سدین دھولیکر شامل ہیں۔
گورنر پی ایس



سری دھرن پلئی نے راج بھون میں وزراء کو عہدہ اور رازداری کا حلف دلایا۔
اس توسیع کے ساتھ پرمود ساونت کی قیادت والی کابینہ میں وزراء کی تعداد 11 ہو گئی ہے۔
گزشتہ 28 مارچ کو ڈاکٹر ساونت کے علاوہ آٹھ وزراء نے حلف لیا تھا۔
چالیس رکنی اسمبلی میں بی جے پی کے 20 ارکان ہیں، جب کہ اسے تین آزاد اور دو ایم جی پی ایم ایل اے کی حمایت حاصل ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.