the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،8اگست(ایجنسی)کانگریس کے سینئر لیڈر اورجموں و کشمیر کے سابق وزیراعلی غلام نبی آزاد نے جمعرات کو قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال کے کشمیری لوگوں کے ساتھ کھانا کھانے پر طنز کیامسٹر آزاد نے یہاں نامہ نگاروں سے کہا’’پیسے دےکر آپ کسی کو بھی اپنے ساتھ لے سکتے ہیں۔‘‘
واضح رہے کہ بدھ کو ایک ویڈیو کلپ میں دکھایاگیا تھا کہ مسٹرڈوبھال شوپیاں میں مقامی لوگوں کے ساتھ بات چیت



کررہے ہیں اور ان کے ساتھ سڑک کے کنارے کھڑے ہوکر کھانا کھارہےہیں۔حکام کے مطابق مسٹر ڈوبھال مقامی لوگوں کا بھروسہ جیتنے کے مقصد سے ان سے بات چیت کررہے ہیں۔
مسٹر ڈوبھال نے اس کے ساتھ ہی وہاں تعینات نیم فوجی دستے کے جوانوں کے ساتھ بھی بات چیت کی۔مرکزی حکومت کے ذریعہ پیر کو جموں و کشمیر کو خصوصہ درج دینے والے آئین کے آرٹیکل 370 کو ہٹانے کے بعد مسٹر ڈوبھال منگل کو کشمیر کےلئے روانہ ہوئے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.