: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے میئر گدوال وجے لکشمی نے جی ایچ ایم سی کمشنر لوکیش کمار اور دیگر عہدیداروں کے ساتھ حیدرآباد میں بغیر تصدیق کے 31,000
پیدائش اور موت کے سرٹیفکیٹس کے اجراء پر میٹنگ کی۔ جی ایچ ایم سی کے ویجیلنس ونگ نے بے ضابطگیوں میں ملوث عہدیداروں کی شناخت کے لئے تحقیقات شروع کردی ہے۔ ان سے ماہ کے آخر تک تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کو کہا گیا ہے۔