the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
غزنی(افغانستان)،15نومبر(ایجنسی)افغانستان کے غزنی صوبے میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران طالبان دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں پر ہوئے فضائی حملے میں کم از کم 20دہشت گرد ہلاک اور چار دیگر ہوگئے ۔

افغانستان کی فوج نے یہ اطلاع جمعرات کودی۔فوج کے بیان کے مطابق جنگی طیاروں نے غزنی صوبے کے انڈار ارو کارباغ ضلع میں بدھ کو طالبان



دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو ہدف بنانا شروع کیا۔اس دوران 20دہشت گرد ہلاک ہوگئے اور کئی بنکر اور ہتھیاروں کے خفیہ ٹھکانے بھی تباہ ہوگئے۔


قابل ذکر ہے کہ طالبان دہشت گردوں کا غزنی صوبے کے ایک حصے پر قبضہ ہے اور انہوں نے وسطی علاقے میں اپنا اثر اور قبضہ بڑھانے کے لئے پرامن جگوری ضلع میں سات نومبر کو حملہ کرنا شروع کردیا تھا۔طالبان دہشت گردوں نے ابھی تک اس سلسلے میں کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.