نئی دہلی، 29 جنوری (ایجنسی) سابق وزیر دفاع اور سینئر سوشلسٹ لیڈر جارج فرنانڈیس کا منگل کو یہاں انتقال ہوگیا۔
وہ 88 سال کے تھے۔ وہ گزشتہ چند دنوں سے سوائن فلو سے متاثر تھے ۔
Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
مسٹر فرنانڈیز سب سے پہلے 1967 میں لوک سبھا کے لئے منتخب ہوئے تھے۔ انہوں نے بہار کے مظفر پور اور نالندہ لوک سبھا کی نشستوں کی نمائندگی کی تھی۔ وہ مرکزی کابینہ میں کئی بار رکن رہے۔ انہوں نے مواصلات، صنعت، ریلوے اور دفاع کے وزیر کے طور پر کام کیا۔