the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 30 اپریل (یو این آئی) جنرل منوج پانڈے نے ہفتہ کو نئے آرمی چیف کا عہدہ سنبھال لیا۔
جنرل پانڈے جو اب تک وائس چیف آف آرمی اسٹاف کی ذمہ داری نبھا رہے تھے، نے آج ریٹائر ہونے والے جنرل منوج مکند نروانے سے عہدہ سنبھالا۔ وہ 29ویں آرمی چیف ہیں۔ وہ کور آف انجینئرز کے پہلے افسر ہیں جو آرمی چیف بنے



ہیں۔
اس سے قبل ایسٹرن ملٹری کمانڈ کے سربراہ کے طور پر وہ چین، میانمار اور بنگلہ دیش کے ساتھ سرحد کو سنبھال رہے تھے۔
جنرل پانڈے نیشنل ڈیفنس اکیڈمی کے سابق طالب علم ہیں اور انہیں 1982 میں انجینئر کور میں کمیشن ملا تھا۔ انہوں نے آپریشن پراکرم کے دوران جموں و کشمیر کے پلن والا سیکٹر میں 117 انجینئر رجمنٹ کی کمانڈ کی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.