the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی

نئی دہلی: ملک کے 25 ویں وزیر خزانہ ارون جیٹلی ملک کا 88 ویں عام بجٹ پیش رہے ہیں ۔اس بجٹ سے خاص و عام ہر کسی کی کافی امیدیں وابستہ ہیں۔ اس مرتبہ لوگوں کی توجہ ‘کیا سستا ، کیا مہنگا ‘ سے ہٹ کر انکم ٹیکس سلیب میں تبدیلی پر رہے گی اور تنخواہ یافتہ ملازمین کو امید ہے کہ وزیر خزانہ اس مرتبہ ان پر مہربان ہوسکتے ہیں۔



text-align: right; background-color: rgb(255, 255, 255);">جی ایس ٹی کے نافذ ہونے کے ساتھ ہی بالواسطہ ٹیکس لگانے کا کام حکومت کے ہاتھوں سے نکل گیا ہے اور یہ کام اب وزیر خزانہ کی صدارت والی جی ایس ٹی کونسل کرتی ہے۔ جس میں تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام حکومتوں کے وزرائے خزانہ رکن ہیں۔ اب بجٹ میں بالواسطہ ٹیکس کے سلسلے میں بہت کچھ نہیں ہوگا لیکن ایکسائز ڈیوٹی میں تبدیلی ہونے پر درآمد شدہ اشیاء کی قیمتیں متاثرہوسکتی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.