the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی

نئی دہلی : ظاہر کرتے ہوئے کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے آج کہا کہ چار سال بعد بھی این ڈی اے حکومت کسانوں سے بہتر قیمت دینے کا وعدہ کرنے اور فینسی اسکیموں کے اعلانات تک محدود ہے۔ مسٹر گاندھی نےکسانوں کو سہارا قیمت ڈیڑھ گنا دینے سے متعلق وعدے پر ٹیوٹ کیا ہے کہ چار سال ہوگئے اب بھی کسانوں سے بہتر قیمت کا وعدہ ہی کیاجارہا ہے۔ چار سال ہوگئے فینسی اسکیمیں ہی لائی جارہی ہیں۔ چار سال ہوگئے ہمارے نوجوانوں کے لئے روزگار نہیں ہیں۔شکر ہے اب بس ایک سال باقی ہے۔




style="margin: 0px; padding: 20px 0px 0px; color: rgb(46, 46, 46); font-size: 16px; line-height: 24px; font-family: "Ali Nastaliq", arial, sans-serif; text-align: right; background-color: rgb(255, 255, 255);">واضح رہے کہ کانگریس این ڈی اے حکومت کو اس کے اقتدار میں آنے کے پہلے دن سے ہی کسانوں کی سہارا قیمت کے حوالے سے نشانہ بنائے ہوئے ہے۔مسٹر گاندھی نے قبل ازیں بجٹ کے حوالے سے آج نامہ نگاروں کے سوالوں کا کوئی جواب نہیں دیا۔ لوک سبھا سے وہ جیسے ہی باہر نکلے نامہ نگاروں نے انہیں گھیر لیا تھا لیکن انہوں نے بجٹ کے تعلق سے کسی سوال کا کوئی جواب نہیں دیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.