5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟
نئی دہلی : مرکزی حکومت نےبڑا جھٹکا دیتے ہوئے انکم ٹیکس سلیب میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے ۔ وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے پارلیمنٹ میں اپنا پانچواں بجٹ پیش کرتے ہوئے یہ اعلان کیا ۔ حکومت کے اس قدم سے نوکری پیشہ افراد کو بڑا جھٹکا لگا ہے ۔
255);">موجودہ وقت میں ڈھائی لاکھ روپے تک کی سالانہ انکم ٹکس فری ہے جبکہ ڈھائی سے پانچ لاکھ روپے کی انکم پر پانچ فیصد کی شرح سے ٹیکس لگتا ہے ۔ اس کے علاوہ اس سیکٹر میں ڈھائی ہزار روپے تک کی اضافی چھوٹ بھی دی گئی ہے ، جس سے تین لاکھ روپے تک کی انکم پر کوئی ٹیکس نہیں لگتا ہے ۔ ادھر 10 لاکھ روپے سے زیادہ کی سالانہ انکم پر بھی ابھی تک 30 فیصدی کی شرح سے ہی ٹیکس لگتا رہا ہے۔