: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 نومبر (یو این آئی) امریکہ نے اڈانی گروپ کے سر براہ گو تم اڈانی اور اس کے کچھ سینئر ایگزیکٹونز کے خلاف امریکی سرمایہ کاروں اور عالمی مالیاتی اور اداروں سے جھوٹے اور گمراہ کن حقائق کی بنیاد پر فنڈ ا کٹھا کرنے کے لیے
اربوں ڈالر کی اسکیم میں اس کے مبینہ رول پر امریکہ کی ایک عدالت میں چارج شیٹ داخل کی گئی ہے رشوت خوری اور دھو کہ دہی کا الزام لگانے والی پانچ گنتی کی مجرمانہ فرد جرم کو بروکلین کی ایک وفاقی عدالت میں نیویارک کے مشرقی ضلع کے پراسیکیوٹر نے پڑھ کر سنایا۔