the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
بنگلورو۔صحافی جہدکار گوری لنیکش کا قتل معاملے میں کرناٹک پولیس نے ایک مشتبہ شخص کے ٹی نوین کمار کو پوچھ تاچھ کے لئے حراست میں لیاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نوین کو اسٹیٹ پولیس سنٹرل کرائم برانچ کی کرائم وینگ نے 18فبروری کو گرفتار کیاتھا۔

کوائنٹ میں شائع خبر کے مطابق کے ٹی نوین کمار ساوتھ کرناٹک کے ضلع مانڈیہ کا رہنے والا ہے۔

فی الحال وہ چیکمنگلور میں رہائش پذیر ہے۔ خبر تو یہ بھی ہے کہ وہ ہندو یوا سینا کا بانی بھی ہے۔قبل ازیں ایک نیوز چیانل نے اس کیس کے ضمن میں تحقیقات کے لئے ایک شخص کی گرفتاری کی خبر نشر کی تھی ۔


ڈپٹی کمشنر آف پولیس( ڈی سی پی) ویسٹ بنگلورو نے یہ کہاکہ’’مذکورہ خبر غلط ہے



‘ ایس ائی ٹی نے کسی کو بھی گرفتار نہیں کیاہے‘‘

قبل ازیں پولیس نے دو مشتبہ لوگوں کہ تین اسکیج جاری کئے تھا تاکہ گوری لنکیش قتل معاملے میں کوئی جانکاری حاصل کرسکے۔

اس کے علاوہ قاتلوں ک شناخت بتانے پر دس لاکھ روپئے کے انعام کا بھی اعلان کیاتھا۔

پچھلے سال 5ستمبر کے روز گوری لنکیش کو نامعلوم حملہ آوروں نے ان کے گھر کے سامنے گولی مار کر قتل کردیاتھا۔

گوری پتریکا کی وہ ایڈیٹر تھی جو تو’’مخالف تنصیبات‘‘ نظریہ کی وجہہ سے کافی مقبول ہے۔

قتل کے بعد ملک بھر میں واقعہ کے خلاف شدید احتجاج ہوا بالخصوص کرناٹک کے کچھ حصوں میں یہ احتجاج منعقد کیاگیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.