the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کاروار( کرناٹک)۔چہارشنبہ کے شام کو بھٹکل کے مسلخ خانے کو مبینہ طور پر مویشیوں کو منتقل ذبح کرنے کی غرض سے منتقل کرنے والے دولوگوں پر150کے قریب خودساختہ گاؤ رکشکوں کے حملے کے بعد جمعرات کے روزفرقہ وارانہ نوعیت کے حساس ساحلی شہری ہننو ر میں میں کشیدگی کا ماحول پیدا ہوگیا۔پولیس موقع واردات پر پہنچ کر دونوں لوگوں کو بچالیا۔

مذکورہ دونوں اشخاص غفارن اور نورالامین اب منی پال کے کستو ر با میڈیکل کالج میں زیرعلاج ہیں۔پولیس نے ایک سو پچاس سے زائد لوگوں پر اقدام



قتل 307 اور دیگر دفعات کے تحت ایک مقدمہ بھی درج کیاہے۔

نورال نے کہاکہ’’ ایک شادی کی رات چہارشنبہ کے روز ہم قانونی طریقے پر انکولہ سے بھٹکل تقریبا90کیلومیٹر کا فاصلہ طئے کرکے جانور لا رہے تھے‘

اچانک کچھ لوگوں نے ایس یو وی میں ہمارا تعقب کرنا شروع کردیا۔یہ ایک منظم حملہ تھا کیونکہ ہننور میں تقریبا ایک سو پچاس کے قریب ہمارے انتظار میں کھڑے تھے‘ جیسے ہی ہم ٹاؤن پہنچے ان لوگوں نے ہم پر حملہ کردیا۔ بعد ازاں پولیس نے ہمیں بچایا‘‘۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.