نئی دہلی/30جنوری(ایجنسی) صدر رام ناتھ كووند، نائب صدر ایم ونکیا نائیڈو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے بابائے قوم مہاتما گاندھی کی 70 ویں برسی پر آج انہیں خراج عقیدت پیش کی۔
jameel="" noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">مسٹر كووند، مسٹر نائیڈو اور مسٹر مودی کے ساتھ وزیر دفاع نرملا سیتا رمن اور تینوں فوج کے سربراہان نے مہاتما گاندھی کی سمادھی راج گھاٹ جا کر گلہائےعقیدت پیش کئے۔
اس دوران 'رگھوپتی راگھو راجا رام' کی دھن بج رہی تھی۔