the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
چندی گڑھ ، 14 مارچ (یو این آئی) پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ اور پنجاب لوک کانگریس کے صدر کیپٹن امریندر سنگھ نے حالیہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس کی ہار کے لیے پوری طرح گاندھی خاندان کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔

کیپٹن سنگھ نے یہاں کہا کہ کانگریس ورکنگ کمیٹی کی



میٹنگ میں اپنی غلطیوں کو عاجزی سے تسلیم کرنے کے بجائے پنجاب انتخابات میں بری طرح ہار کے لئے ان پر ہی الزام عائد کئے جا رہے ہیں ۔
کانگریس نہ صرف پنجاب بلکہ اتر پردیش، اتراکھنڈ، گوا اور منی پور میں بھی ہاری اور اس کی شرمناک شکست کے لئے پوری طرح گاندھی خاندان ذمہ دار ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.