the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
اوساکا، 27 جون (ایجنسی) جی -20 سربراہی اجلاس میں شرکت کرنےاوساکا پہنچے وزیر اعظم نریندر مودی نے جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے Shinzo Abe سے آج ملاقات کی۔
وزارت خارجہ کے ترجمان رويش کمار نے مسٹر مودی کی اوساکا آمد کے بعد مسٹر آبے سے ملاقات کے لئے پہنچنے پر باضابطہ ٹوئٹر ہینڈل پر ویڈیو فوٹیج پوسٹ کی۔ انہوں نے لکھا’’دونوں نے ایک دوسرے کو اچھا دوست بتاتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا‘‘۔
مسٹر مودی نے جاپانی وزیر اعظم کے ساتھ ہی ان کے وفد سے بھی ملاقات کی۔
وزارت خارجہ کے ترجمان نے ٹویٹ کیا ’’ہمارے



تعلقات کی اسٹریٹجک مندر کی توسیع، جی -20 سربراہی اجلاس سے پہلے مسٹر مودی نے جاپانی وزیر اعظم سے ملاقات کی اور باہمی مفادات کے وسیع ایشوز پر تبادلہ خیال کیا‘‘۔ مسٹر مودی نے کہا کہ اس سال کے آخر میں مسٹر آبے کے مجوزہ ہندوستان دورہ کا وہ بیتابی سے انتظار کر رہے ہیں۔
اس سے قبل مسٹر مودی نے اوساکا پہنچنے پر ٹویٹ کر کے کہا کہ وہ طویل عرصہ سے انتظار کررہے عالمی کانفرنس کے لئے یہاں پہنچ گئے ہیں۔ تین دن تک چلنے والے جی- 20 سربراہی اجلاس کے دوران امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے ملاقات سمیت مسٹر مودی کے 10 دو طرفہ پروگرام زیر غور ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.