، جنگ سے آزادی اور تشدد کے خلاف مزاحمت اور خوشحالی کا راستہ دکھائے گا
نئی دہلی، 11 نومبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ دنیا کے 20 اقتصادی طور پر طاقتور ممالک کے گروپ جی 20 کی صدارت میں
ہندوستان گوتم بدھ اور مہاتما گاندھی کے ذریعہ امن، جنگ سے آزادی اور تشدد کے خلاف مزاحمت اور خوشحالی کا راستہ دکھائے گا آج یہاں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وزارت خارجہ کے ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی نے جی۔