the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ارجنٹائن/29نومبر(ایجنسی) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان آج بدھ کے روز ارجنٹائن پہنچ گئے جہاں وہ G-20 کے رکن ممالک کے سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔

اس سے قبل بن سلمان نے اپنا تیونس کا دورہ مکمل کیا جو چند گھنٹوں پر مشتمل تھا۔

تیونس سے روانگی کے موقع پر صدر الباجی قائد السبسی کے نام اظہار تشکر کے پیغام میں سعودی ولی عہد نے کہا کہ "ہماری



ملاقات کے نتیجے میں دونوں برادر ملکوں اور ان کے عوام کے درمیان مضبوط اور قریبی تعلقات میں مزید گہرائی پیدا ہو گی"۔


محمد بن سلمان کی روانگی کے موقع پر الوداع کہنے کے لیے ہوائی اڈے پر تیونس کے وزیراعظم یوسف الشاہد اور کئی سینئر عہدے دار موجود تھے۔

شہزادہ محمد بن سلمان ان دنوں عرب ممالک کے دورے پر ہیں۔ وہ امارات، بحرین اور مصر کے بعد تیونس پہنچے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.